ونڈوز سیون میں گاڈ موڈ

اگر آپ کو ونڈوز 7کو سمجھنے میں دشواری ہے یا پھر آپ کو کوئی آپشن تلاش کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے تو مائیکرو سافٹ نے اس کا ایک آسان حل ونڈوز7میں رکھا ہے۔ بعض اوقات تو ونڈوز 7میں اپنی آئی پی تبدیل کرنا لوگوں کو مشکل لگتا ہے ۔ انہی باتوں کے پیش نظر ونڈوز 7میں ’’گاڈ موڈ‘‘ شامل کیا گیا ہے۔ کہیں بھی ایک نیا فولڈر بنائیں اور اسے ری نیم کر کے یہ نام دیں:

GODMODE.{ED7BA470-8E54-465E-825C-99712043E01C}

یہ فولڈر ایک زبردست کنٹرول پینل جیسے “GodMode”کہتے ہیں میں بدل جائے گا۔ یہ کنٹرول پینل دیکھ کر آپ کو لگے گا کہ اب ونڈوز 7 کو استعمال کرنا اتنا آسان پہلے کبھی نہ تھا۔

ٹپسمائیکروسافٹونڈوز سیونونڈوز7
تبصرے (4)
Add Comment