ماہنامہ کمپیوٹنگ کا فروری 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر سے جمعہ، دفتری اوقات صبح گیارہ سے شام پانچ بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:
آئی ٹی نیوز
- مائیکروسافٹ کے نئے سی ای او…. بھاری نژاد امریکی ستیاناڈیلا
- غیر قانونی جاسوسی سے نمٹنے کے ایک نئی اینڈروئیڈ ایپلی کیشن
- ہنی اِنکرپشن … ایک نیا سسٹم جو بروٹ فورس اٹیک کو ناکام بناتا ہے
- ’’لینوو‘‘ نے موٹرولا کے ہینڈ سیٹ ڈویژن کو خرید لیا
- اے ایم ڈی کا پہلا 64 بٹ ARM سی پی یو
- گریفین پر مبنی آئی بی ایم کی تیار کردہ نئی ریڈیو چِپ
- ’’ہواوے‘‘ پر بھارتی ٹیلی کمیونی کیشن نیٹ ورکس کی جاسوسی کا الزام
- ایچ پی اب فرم ویئر اپ ڈیٹس اور سروس پیکس کی قیمت وصول کرے گا
- کاربن نینو ٹیوب سے بنے ہیٹ سنک جو عام ہیٹ سنک سے 6 گنا بہتر ہیں
- فیس بک کی عمر 10 سال ہوگئی
- اسمارٹ فونز کی فروخت … ایک ارب یونٹس سے تجاوز کرگئی
- یاہو! اکائونٹس کے پاس ورڈ تبدیل کرلیں!!
مفت ڈاؤن لوڈز
- کمپیوٹر استعمال کرنے کے اوقات مقرر کریں
- سسٹم یو ایس بی سے لاگ اِن کریں
- پروگرامز کی انسٹالیشن کے دوران غیر ضروری ’’چیک باکس‘‘ کو رکھیے ’’اَن چیک‘‘
- وائرلیس نیٹ ورک کنیکشنز سے باخبر رہیں
- تمام ضروری پروگرامز کی انسٹالیشن ہوئی آسان
- پی سی ’’ری فریش‘‘ کریں
- اب وڈیوز ڈاؤن لوڈ کریں صرف ایک کلک سے!
- فری میک وڈیو ڈاؤن لوڈر، وڈیوز ڈاؤن لوڈ کریں سہولت اور کوالٹی کے ساتھ
- اشیمپو کلپ فائنڈر ایچ ڈی، ایک ساتھ پندرہ ویب سائٹس سے وڈیوز تلاش اور ڈاؤن لوڈ کریں
- ٹائنی اسپیل چیکرسے ونڈوز میں ہر جگہ درست اسپیلنگ لکھیں
- کاپی پیسٹ شیڈول کریں
- تصاویر کو اینی میٹڈ سلائیڈ شو میں بدلیں
- حساس فائلز کو اس طرح ڈیلیٹ کریں کوئی ریکور نہ کر سکے
- نیٹ ورک پر موجود کمپیوٹرز میں سافٹ ویئر ریموٹلی انسٹال کریں
- ویب سرفنگ کی معلومات رکھنے والی کوکیز کا جائزہ لیں
- وِن یوٹیلیٹیز فری 11، سست ہوتے سسٹم میں پھونکیں نئی جان
- آؤٹ لُک میں موجود تمام اٹیچمنٹس تلاش کریں
- فری فوٹو کلینڈر میکر
- جینی ٹائم لائن فری 2014 سے فائلز بیک اَپ ہوا آسان
- ہر بار فائلز کو نام اور فارمیٹ کے اعتبار سے منتخب کردہ فولڈرز میں محفوظ کریں
- ونڈوز کے لیے پروفیشنل اور مکمل ڈسک پارٹیشن سافٹ ویئر
- دو تصاویر کو یکجا کریں
- بہترین فولڈر لاک پروگرام
- زِپ فائلز میں موجود تصاویر دیکھیں
- چھوٹا سا ڈِسک برنر
خصوصی مضامیین
- اپنا ڈیلیٹ شدہ قیمتی ڈیٹا واپس حاصل کیجیے ’’ڈیٹا ریکوری کے مفت ٹولز‘‘
- کمپیوٹر وائرس کی کہانی
- وائرس زدہ کمپیوٹر کا علاج کیجیے
- ٹرانسپیرنٹ ٹیکنالوجی
- دس ٹپس جو ہر اینڈروئیڈ صارف کو پتا ہونی چاہئیں
- کمپیوٹنگ پیڈیا ، ہٹاچی لمیٹڈ کا ماضی، حال و مستقبل
- یو ایس بی کی اسپیس کیوں کم ہوتی جاتی ہے اور اسے کیسے ٹھیک کریں؟
- تصاویر کی میٹا انفارمیشن مٹائیں بذریعہ مفت سافٹ ویئر
اسمارٹ فون کے لیے ایپلی کیشنز
- آئی فون سے ڈیلیٹ گیا تمام ڈیٹا بشمول ایس ایم ایس، فوٹوز، وڈیوز وغیرہ ریکور کریں
- پروفائل شیڈولر
- جیلی لاک اب آئی فون کے لیے بھی
- کلین ماسٹر کلینر، سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپلی کیشن
- تیزی سے ایس ایم ایس کرنے کے لیے فاسٹ ٹیکسٹ
- آئی فون پر وڈیوز ڈاؤن لوڈ کریں
- ایک سے زائد انٹرنیٹ کنیکشنز کو ملا کر وڈیوز اسٹریمنگ کی اسپیڈ بڑھائیں
- تصاویر، آڈیوز اور وڈیوز سے ڈائری بنائیں
- انسٹاگرام + یاہو آنسرز = جیلی
- اینڈروئیڈ ڈیوائس کا فلیش ایبل مکمل زپ بیک اپ بنائیں
area51
area51
area51
area51
area51
ya book PDF ma nhejo yar
yeh softwere nhi hy
Salam Alikum dear Admin! how to get your Magazine in Afghanistan!
salam Alikum! how to get it in Afghanistan! thanks
salam Alikum! how to get it in Afghanistan! thanks