مائیکروسافٹ کی 150 کتابیں ڈاؤن لوڈ کریں، بالکل مفت

مائیکروسافٹ نے اپنی تقریباً تمام اہم ٹیکنالوجیز کے حوالے سے لکھی گئی 150 کے قریب پی ڈی ایف کتابیں ڈاؤن لوڈنگ کے لئے بالکل مفت فراہم کررکھی ہیں۔ ان کتابوں میں تازہ ترین ٹیکنالوجیز پر لکھی گئی کتب بھی شامل ہیں۔ انہیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے کسی رجسٹریشن کی بھی ضرورت نہیں۔

کمپیوٹر سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے طلبہ و طالبات کے لئے یہ کتابیں کسی نعمت سے کم نہیں۔ تو انتظار کس بات کا، ابھی ڈاؤن لوڈ کیجئے:

 

ای بکسفری ڈاؤن لوڈزمائیکروسافٹمفت ڈاؤن لوڈز
تبصرے (3)
Add Comment
  • Rooha Ali

    nice i need it thanks

  • Bilawal Aslam

    urdu books k liye b kuch btain hikmat aur it ki aur history wagaira ki

  • Aliraza Khan

    ye sab books english ma hai