ماہنامہ کمپیوٹنگ کا دسمبر 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر سے جمعہ، دفتری اوقات صبح دس سے شام چار بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:
آئی ٹی نیوز
- اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز غیر ضروری طور پر اجازتوں کا استعمال کرتی ہیں، ایک تحقیق میں انکشاف
- امریکی خفیہ اداروں کے لئےایگزا اسکیل سپر کمپیوٹر
- مائیکروسافٹ کے آن لائن اسٹور نے بٹ کوائن کو بطور کرنسی قابل قبول کرنا شروع کردیا
- مائیکروسافٹ کے آن لائن اسٹور نے بٹ کوائن کو بطور کرنسی قابل قبول کرنا شروع کردیا
- موبائل فون کا نظروں کے سامنے ہونا کام کرنے کی صلاحیت متاثر کرتا ہے، ایک نئی تحقیق
- اینڈروئیڈ اسمارٹ واچز کی سکیوریٹی ناقص ہے
- ایچ پی سال 2015ء میں ایک ”انقلابی“ آپریٹنگ سسٹم جاری کرے گا
- کمیونی کیشن ایپلی کیشن جو بغیر کسی سیلولر نیٹ ورک کے کام کرتی ہے
- موبائل فون کی ڈیٹا منتقلی کی رفتار دُگنی کرنے والا سادہ سرکٹ ایجاد
- دیکھیں اور لاگ اِن ہوجائیں
- تصاویر کی الفاظ میں منظر کشی کرنے والا گوگل کا تجرباتی سافٹ ویئر
- مائیکروسافٹ 21 جنوری کو ونڈوز 10 کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کررہا ہے
خصوصی مضامیین
- وکی پیڈیا پر مضامین لکھیں
- دھوکہ دیتے ڈاؤن لوڈ لنکس سے بچیں
- کلاؤڈ فلیئر کے ذریعے مفت میں اپنی ویب سائٹ کو محفوظ و تیز رفتار بنائیں
- اینڈروئیڈ ڈیوائس کے ساتھ کمپیوٹر کی بورڈ جوڑیں
- فارمیٹ نہ ہوسکنے والی فلیش ڈرائیو کا علاج کیجئے
- کمپیوٹنگ ٹپس
- ورڈ ڈاکیومنٹ کا کوئی حصہ تدوین سے محفوظ بنائیں
- سینٹ او ایس کی تنصیب بمعہ اپاچی، مائی ایس کیو ایل اور پی ایچ پی
- فیس بک قاتلوں کی چھ اقسام دریافت