اگر ہمارا سسٹم وائرس سے متاثر ہو جائے تو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ سسٹم کی کارکردگی بری طرح متاثر ہو جاتی ہے اور ہم کوئی بھی کام بروقت انجام نہیں دے پاتے۔ ایسے میں ’’کوموڈو ریسکیو ڈسک‘‘ کا پاس ہونا کسی نعمت سے کم نہیں۔ اگر سسٹم پر اینٹی وائرس انسٹال نہ ہو اور سسٹم انفیکٹڈ ہو جائے، یا وائرسز کا حملہ ایسا جو اینٹی وائرس کے قابو سے باہر ہو یا وائرسز اینٹی وائرس کو ہی ناکارہ بنا دیں تو ایسی صورت میں سسٹم کی کارکردگی انتہائی کم ہو جاتی ہے۔ سسٹم کی زیادہ تر ریسورسز پر وائرس قبضہ کر لیتے ہیں اور سسٹم انتہائی سست ہو جاتا ہے۔
یہ بوٹ ایبل ڈسک آپ سی ڈی، ڈی وی ڈی یا یو ایس بی کے ذریعے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ ونڈوز کے لوڈ ہونے سے پہلے یہ سسٹم کو مکمل اسکین کر کے ہر طرح کے وائرس اور روٹ کٹس کا صفایا کر دیتی ہے۔ اس ڈسک میں اس طرح کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری ٹولز موجود ہوتے ہیں۔-
فائل سائز: پچاس ایم بی
مطابقت: ونڈوز ایکس پی، ونڈوز سیون، ونڈوز ایٹ
دستیابی: مفت
ڈاؤن لوڈ کریں
(یہ تحریر کمپیوٹنگ شمارہ مارچ 2013 میں شائع ہوئی)
جناب میرے پی سی پر آپ کا یہ سوفٹ وئیر "کوموڈو ریسکیو ” انسٹال نہیں ہورہا ہے برائے مہربانی میری رہنمائی کیجئے،شکریہ!
gr8 info..
i read all articals
آپ آرٹیکل دوبارہ پڑھیں۔ یہ سافٹ ویئر نہیں دراصل ایک بوٹ ایبل ڈسک ہے۔
برائے مہربانی یہ بھی بتا دیں کہ یہ ڈسک کسطرح تیار ہوگی یا کہاں سے دستیاب ہوگی،شکریہ!
یہ بنی بنائی ڈسک ہے۔ ڈاؤن لوڈ کر ڈسک پر برن کر لیں۔
sir g ur great
almadar bi ap bohat great ha yar
nice..
Alamdar Bahi
کوموڈو ریسکیو ڈسک ko Jab CD Par copy kary gy tu kya CD ko Bootable bana pare ga ya KudBaKud Bootable ho jaye ga????
ok
sir jis tarha boot se windows karte hain computer restart kae k …
to sir ye bhe ishi tarha istamaal hoga???????? agar usb se karen to usb ko boot bana na parega ya bagher boot k?? sir please reply me
sir jis tarha boot se windows karte hain computer restart kae k …
to sir ye bhe ishi tarha istamaal hoga???????? agar usb se karen to usb ko boot bana na parega ya bagher boot k?? sir please reply me
sir agar usb per burn karna ho tu wo kes kare ge