الیکٹرونکس سرکٹ ڈیزائننگ

ہماری کوشش ہوتی ہے کہ تفریحی ویب سائٹس کے ساتھ ساتھ آپ کے لیے علمی ویب سائٹس کا جائزہ بھی پیش کریں۔ ایسی ویب سائٹس جن کو وزٹ کرنے سے طالب علموں کو خاطر خواہ معلومات ملے۔

’’سرکٹس‘‘ الیکٹرونکس کے شعبے سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک خزانے سے کم نہیں۔ یہاں نہ صرف آپ سرکٹس بنانے اور ڈیزائن کرنے کے بارے میں مفید معلومات حاصل کر سکتے ہیں بلکہ پہلے سے موجود سرکٹس ڈیزائنز سے بھی رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔

اگر آپ نے کوئی سرکٹ ڈیزائن کیا ہے اور اسے بنانا چاہتے ہیں تو اس ویب سائٹ کے ذریعے فنڈز جمع کر سکتے ہیں۔ مقررہ بجٹ حاصل ہونے پر آپ کا سرکٹ تیار کر کے آپ کو بھیج دیا جائے گا۔ اگر سرکٹس ڈیزائننگ میں آپ ماہر ہیں تو اس ویب سائٹ کی مدد سے خریدار بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

http://www.circuits.io

الیکٹرانکالیکٹرونکسخریدارسرکٹفنڈزویب باکس