اگست 2016ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اگست 2016ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر تا جمعہ، دفتری اوقات صبح دس سے شام چار بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

یہ شمارہ مفت ڈاؤن لوڈ کریں

مزید کاپیز مفت ڈاؤن لوڈ کریں

آئی ٹی نیوز

  • ایک ہزار پروسیسرز پر مشتمل مائیکرو چِپ، یہ چِپ توانائی کے خرچ میں بھی بہت کفایت شعار ہے

  • لینکس ڈسٹری بیوشنز 32 بِٹ آپریٹنگ سسٹم کا خاتمہ چاہتی ہیں، تمام ڈسٹری بیوشنز مرحلہ وار 32 بٹ ہارڈویئر کی سپورٹ ختم کر دیں گی

  • یاہو! کو سنبھالنے کی تمام کوششیں ناکام، مالی مشکلات کا شکار کمپنی کو 4.8 ارب ڈالر میں ورائزن نے خرید لیا

  • دنیا کی آدھی آبادی اب بھی انٹرنیٹ سے محروم، افریقی ممالک میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کی شرح سب سے کم ہے

  • ایواسٹ نے اے وی جی کو خرید لیا، دونوں کمپنیاں مفت اینٹی وائرس فراہم کرنے کے لیے معروف ہیں

  • دنیا کی سب سے بڑی ٹورینٹ ویب سائٹ بند، Kickass torrents کا مالک پولینڈ سے گرفتار کر لیا گیا

  • ایک ارب ڈیوائسز پر ونڈوز10 کا منصوبہ تاخیر کا شکار، مائیکروسافٹ کا خیال تھا کہ 2018 تک ایک ارب ڈیوائسز کا ہدف حاصل ہو جائے گا

  • فیس بک نے بھی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کی سہولت فراہم کر دی، اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کی وجہ سے پیغامات فیس بک سمیت کسی کے لیے بھی اُچکنا ممکن نہیں رہا

  • کمپیوٹر میں نصب پنکھے کی مدد سے بھی ڈیٹا چُرایا جا سکتا ہے، اسرائیلی سائنسدانوں نے حیرت انگیز طریقہ ڈھونڈ نکالا

  • مفت ون ڈرائیو کلاؤڈ اسٹوریج استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار، مائیکروسافٹ نے مفت اسٹوریج اسپیس میں دو تہائی کمی کر دی

  • مائیکروسافٹ ونڈوز 10 مفت نہیں رہی، ونڈوز 10 استعمال کرنے کے لیے ماہانہ فیس ادا کرنا ہو گی

  • اسکائپ میں نئے فیچر کی آمد، آف لائن فائلیں بھیجنا بھی ممکن، اسکائپ کو وٹس ایپ اور دیگر کمیونی کیشن ایپلی کیشنز سے سخت مقابلے کا سامنا ہے

  • ایڈورڈ اسنوڈن کا نیا منصوبہ، ایک آئی فون موبائل کیسنگ ریڈیو سگنلز کی وجہ سے مقام معلوم کرنے کی کوشش کو ناکام بنا سکتی ہے

خصوصی مضامین

سوشل میڈیا سے پیسے کیسے کمائیں؟

لوگو ٹریسنگ سیکھیں(دوسرا حصہ)  –  عمران شہزاد

اسمارٹ فون کو بنائیں اپنا ڈاکٹر

خواتین اور حضرات کی ویڈیو گیم کھیلنے کی صلاحیت برابر ہوتی ہے

کمپیوٹنگ ٹپس

  • فون کی بیٹری پانی سے خراب ہو چکی ہے یا نہیں، باآسانی پتا چلائیں

  • وٹس ایپ اپنے موبائل نمبر کے بغیر استعمال کریں

  • فیس بک لائیو ویڈیوز کے نوٹی فکیشنز سے جان چھڑائیں

  • فلموں کے سب ٹائٹلز خودکار طریقے سے ڈاؤن لوڈ کریں

  • جعلی وٹس ایپ چیٹ بنائیں اور دوستوں کو حیران کریں

  • مفت اور قابلِ بھروسا وائی فائی کنکشن کو باآسانی تلاش کریں

  • فیس بک پر اپنے دوستوں کی لائیک کردہ تصاویرکی تفصیل جانیے

  • فون میں موجود فالتو فائلوں کو آسانی سے ڈھونڈ کر حذف کریں

  • اب تمام میسیجنگ سروسز ایک ہی پروگرام کے ذریعے استعمال کریں

  • دیکھیں کون آپ کا وائی فائی انٹرنیٹ چوری کر رہا ہے

  • فون سے حذف شدہ ڈیٹا باآسانیواپس حاصل کریں

  • فون بیٹری کو صحت مند رکھنے کے لیے اس کے درجہ حرارت سےآگاہ رہیں

  • بیٹری کے بڑھتےدرجہ حرارت کو کیسےٹھیک کریں

  • آپ کا فون جلدی چارج کیوں نہیں ہوتا؟ پانچ اہم وجوہات جانیے

  • ورزش کرنے کے لیے آپ کا ذاتی ٹرینراب ہو گا آپ کے فون میں

  • فون اَن لاک ہونے کے باوجود کوئی آپ کا فون آپ کی اجازت کے بغیر استعمال نہ کر پائے

  • میک ایفی اینٹی وائرس پلس کا 6 ماہ کے لیے لائسنس مفت حاصل کریں

  • روٹ کیے ہوئے اینڈروئیڈ فو ن کو باآسانی واپس اَن روٹ حالت میں لائیں

  • اخلاقی ہیکنگ سیکھنے کےلیے دس بہترین یوٹیوب چینلز

  • فیس بک پر کئی دوستوں کو گروپ میں شامل کیے بغیر انفرادی طور پر پیغام بھیجیں

  • فیس بک کے غیرضروری اشتہارات کوبند کریں

  • پی ڈی ایف فائل کو ایکسل فارمیٹ میںبدلنے کا سب سے آسان طریقہ

  • تصاویر کوفن پاروں میں بدلنے والی فوٹو ایڈیٹنگ ایپلی کیشن’’پرزما‘‘ متعارف

  • پوکے مون گونے سامنے آتے ہی مقبولیت کے جھنڈے گاڑھ دیے

  • اپنے قریب موجودپوکے مونز باآسانی تلاش کریں

  • میسجنگ ایپس کے ذریعے دوست کو نقشے پر اپنے موجودہ مقام سے آگاہ کریں

کمپیوٹنگ کوئز میں جیتیں کیش انعام

پی سی ڈاکٹر میں جانیں قارئین کے کمپیوٹری مسائل کے حل