اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:
مستقل سلسلے
-
آئی ٹی نیوز
- ایپل میک بک پرو کا نیا ورژن
- فلیم، پیچیدہ ترین مال ویئر
- لنکڈ ان کے بعد ہیکرز کا اگلا نشانہ … یاہو
- مائیکروسافٹ ونڈوز 8 جاری کرنے کی حتمی تاریخ
- مورے کا قانون بچانے کی کوششیں
- مختصر خبریں
-
قسط وار سلسلے
- پی ایچ پی سیکھئے پہلی قسط
-
ڈاؤن لوڈز اور ویب باکس
-
کمپیوٹنگ پیڈیا – ایچ پی
-
پی سی ڈاکٹر
خاص مضامین
- ونڈوز 8 کی انسٹالیشن گائیڈ، ونڈوز 8 کی ریلیز سے پہلے ہی اس کی انسٹالیشن سیکھئے
- ونڈوز سیون کی ٹپس جو آپ کو حیران کردیں
- مائیکروسافٹ آفس 2010 کی ٹپس
- کیا انٹرنیٹ سے پیسے کمانا ایک خواب ہی ہے؟
- ویڈیو مورفنگ کیسے ہوتی ہے؟
- جیل بریک کیا ہے؟
- ونڈوز 8 کے لئے کیسا کمپیوٹر درکار ہوگا؟
- ایڈوب ایلسٹریٹر سیکھئے
- گوگل اینڈروئیڈ کا تعارف
یہ ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا یوزر نیم اور پاسورڈ مانگتا ہے
آپ ڈاؤن لوڈنگ سے پہلے رجسٹریشن کروا لیں
یہ سروس شروع کرنے کا بہت بہت شکریہ
کیا ایسا نہیں ھوسکتا کہ ھر نیا رسالہ پیسوں کے عیوض ایسے ھی مل جائے۔ ۔ ۔
I have just subscribed to computingpk’s annual subscription. Can you please tell me how can I get free soft copies of previous issues? What should I provide to get those past issues?
Please let me know…
ڈاون لوڈ تو ہو گیا ہے مگر اس پی ڈی ایف فائل میں ایرر ہے۔ اوپن نہیں ہو رہی۔
format error: not a PDF or corrupted.
Works perfectly…Jin users ko Error aa raha hai woo kindly Acrobat reader ka new version download kr k try krain
السلام علیکم
فیس بک کا سلائیڈ ان لائک باکس کیسے لگایا جا سکتا ہے جیسے کمپیوٹنگ کی سائٹ پر لگا ہوا ہے
Hello Computing Pk.
Ma jab facebook se log in ho to ma kia registered nahe ho is web pe free download k liye email se register hona pare ga?
fu*k this .. not dwnlding.. rgstr b kia bt not responding
ماشاءاللہ رنگارنگ دل نشیں معلوماتی تحریروں کا مرقع ، لطف و کرم کا منباء لکھنے والے ذبردست تجربہ کار اور نۓنۓ سیکھنے والے لوگون کی رہنمائی میں پیش پیش انشاءاللہ ، پاکستان کا نمبر ون شمارہ کامیابی کی راہوں پہ گامزن