کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 124

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 124 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر تا جمعہ، دفتری اوقات صبح دس سے شام چار بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

کمپیوٹنگ کی چند نمونے کی کاپیز مفت ڈاؤن لوڈ کریں

آئی ٹی نیوز

  • گوگل ٹرانسلیٹر کی ترجمہ نگاری ہو گئی پہلے سے بہتر
  • ویزا کارڈ کی ہیکنگ صرف 6 سیکنڈز میں ممکن
  • ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشنز، چلیں گی اسمارٹ فونز میں بھی
  • 2016 کے اختتام تک انٹرنیٹ نصف دنیا کی دسترس میں پہنچ گیا
  • خود کشی کی روک تھام کے لیے موبائل ایپلی کیشن کی تیاری
  • کیا چہرے کے خدوخال بتا سکتے ہیں کہ کون مجرم ہے؟
  • بینائی سے محروم افراد کے لیے مائیکروسافٹ کے اہم اقدام
  • رانسم ویئر جو خود تو بُرا ہے، آپ کو بھی بُرا بنانا چاہتا ہے
  • یاہو! تاریخ کی بدترین ہیکنگ کا شکار
  • لیکوئیڈ سلیکان، ایک ہی چِپ میں پروسیسر اور اسٹوریج
  • ہواوے کا جادوئی فون چین میں متعارف کرا دیا گیا
  • گلیکسی نوٹ 7 کی بیٹری پھٹنے کی ممکنہ وجہ پتا چل گئی
  • ایلن مُسک آسمان سے انٹرنیٹ آپ تک پہنچانا چاہتے ہیں
  • اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز اپ ڈیٹ کرنے کا نیا اور ’’ہلکا‘‘ نظام
  • فیس بک نے گروپ کال کی سہولت پیش کر دی

خصوصی مضامین

کلک بیٹ…. آپ کو پھانسنے کے لیے بچھایا گیا جال

فیس بک کو عارضی یا مستقل طور پر الوداع کہیں

اینڈروئیڈ فون بیچنے سے پہلے کے چند اہم کام

کمپیوٹنگ ٹپس

  • گانے سننے کا صحیح لطف اُٹھانے کے لیے BASS بڑھائیں
  • رائٹ کلک کے نیو مینو میں موجود غیرضروری آپشنز کو حذف کریں
  • آپ کی پرانی تصاویر کے لیے گوگل کی جدیدایپ حاضر ہے
  • آئی فون میں کسی بھی فارمیٹ کا ڈیٹا منتقل کرنا آسان بنائیں
  • خراب کی بورڈ کے کون سے بٹن کے ساتھ کیا مسئلہ ہے باآسانی جانے
  • فیس بک پر تصاویر اور وڈیوز کوبہترین معیار کے ساتھ اپ لوڈ کریں
  • اسمارٹ فون پر گانے سنتے ہوئے دھماکے دار ساؤنڈ حاصل کریں
  • گوگل پلے اسٹور سے ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ نہ ہونا ٹھیک کریں
  • اپنے پرانے کمپیوٹر کو جدید گیمز کھیلنے کے قابل بنائیں
  • ونڈوز10 پر ایپلی کیشنز کا نہ کھلنا باآسانی ٹھیک کریں
  • کمپیوٹر کے ہینگ ہو جانے کے مسئلے سے مستقل نجات حاصل کریں
  • اب وٹس ایپ کا ڈیٹا چوری کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہو گا
  • اسمارٹ فون پر کیمرے کا نہ کھلنا ٹھیک کریں
  • فون کے سست، گرم اور بیٹری ضائع ہونے کے مسائل سے نجات حاصل کریں
  • کسی بھی ویب سائٹ سے وڈیوز براہِ راست اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کریں
  • ویب سائٹ پر موجود فارمز صرف ایک کلک سے مکمل بھریں
  • فیس بک ٹائم لائن کو دلکش بنانے کے لیے منفرد پروفائل اور کوّر فوٹو تیار کریں
  • کیمرے میں موجود HDR کیا ہے اور اسے کیسے استعمال کریں؟
  • رات یا کم روشنی میں فون کیمرے سے بہتر نتائج حاصل کریں
  • اپنا فیس بک اکاؤنٹ بلاک ہونے سے محفوظ بنائیں
  • آئی فون پر کچھ بھی ڈیلیٹ بغیر باآسانی خالی اسپیس حاصل کریں
  • ماضی میں فیس بک پر کی گئی پوسٹس کو باآسانی حذف کریں
  • ہر وقت اپنے پیاروں کے موجودہ مقام سے آگاہ رہیں
  • جانیے وٹس ایپ کن پرانے فونز کے لیے اب دستیاب نہیں ہو گی

کمپیوٹنگ کوئز میں جیتیں کیش انعام

پی سی ڈاکٹر میں جانیں قارئین کے کمپیوٹری مسائل کے حل

Comments are closed.