سالانہ خریداری کی رعایتی آفر

ماہنامہ کمپیوٹنگ کے فیس بک پیج پر احباب کی تعداد دو لاکھ تک پہنچنے کی خوشی میں ادارہ محدود مدت کے لئے زرسالانہ میں پچاس فی صد تک کمی کا اعلان کررہا ہے۔

یہ رعایت یکم دسمبر سے اکتیس دسمبر ۲۰۱۴ء کے دوران موصول ہونے والے آرڈرز کے لئے ہے۔

آپ اپنا آرڈر اس فارم پر بک کرواسکتے ہیں۔

آرڈر فارم

اپنا پتا اور موبائل نمبر درست طور پر لکھیں کیونکہ آرڈر کی تصدیق کے لئے آپ کو فون کیا جاسکتا ہے۔

شرائط

  • زرسالانہ صرف بینک اکاؤنٹ میں یا بذریعہ ایزی پیسہ یا منی آرڈر وصول کیا جائے گا۔
  • ان چار سو روپوں میں پوسٹیج اور پیکنگ کے اخراجات شامل ہیں۔
  • تمام شمارے پاکستان پوسٹ کے ذریعے رجسٹرڈ بک پوسٹ کی شکل میں ارسال کئے جاتے ہیں۔
  • آرڈر جمع کروانے کے بعد فون کا انتظار کرنے کے بجائے اگر آپ رقم جمع کروا کر اس کی تفصیلات بذریعہ ایس ایم ایس کردیں تو ایرا۵۱ کا اکاؤنٹ جلد بنا دیا جائے گا۔
  • کیش آن ڈیلیوری کی صورت میں 100 روپے اضافی ادا کرنے ہونگے۔
  • سالانہ خریداری ماہ نومبر 2014ء سے شروع ہوگی اور اگلے سال اکتوبر 2015ء میں اختتام پذیر ہوگی۔ اس دوران ہر ماہ آپ کو ایک شمارہ بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک بھیجا جائے گا اس طرح
  • آپ کو کل بارہ شمارے موصول ہونگے۔

بینک اکاؤنٹ کی تفصیل

آپ کسی بھی ایچ بی ایل کی برانچ، یا اپنے کسی بھی بینک کی فون یا انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے رقم اس اکاؤنٹ میں جمع کرواسکتے ہیں:

Branch: Muslim Town, Karachi

A/C Title: Monthly COMPUTING

A/C # :0400-79015591-03

IBAN: PK27HABB0004007901559103

Comments are closed.