ای بُک ریڈر

آپ نے یقیناً ای بُک ریڈرز کے بارے میں سنا ہو گا۔ موبائل فون اور ٹیبلٹس میں بھی ای بُک ریڈر ایپلی کیشن موجود ہوتی ہے جس کی مدد سے ای بُکس پڑھی جا سکتی ہیں۔ ای بُک کو پی سی پر پڑھنے کے لیے ای بک ریڈر درکار ہوتا ہے۔ ’’ایف بی ریڈر‘‘ نہ صرف اسمارٹ فونز بلکہ پی سی کے لیے بھی دستیاب ہے۔ یہ سافٹ ویئر ونڈوز کے علاوہ میک سسٹم اور لینکس پر بھی کام کرتا ہے۔ اس کی اچھی بات اس کا کم سائز ہونا ہے، ورنہ دیگر ای بُک ریڈر سافٹ ویئر کے سائز بہت زیادہ ہوتے ہیں۔
ونڈوز کے لیے دستیاب ورژن کا فائل سائز:  5.1 MB

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

ڈاؤن لوڈ کریں

fbreader

ایک تبصرہ
  1. Azhar Hussain says

    6t

Comments are closed.