ڈاؤن لوڈنگ شیڈول کریں

اگر کبھی نیٹ آہستہ چل رہا ہو یا ہم نیٹ پر کوئی اہم کام کر رہے ہوں تو ڈاؤن لوڈنگ کا کام نہیں کرتے۔ اس طرح جو چیز ڈاؤن لوڈ کرنی ہو اس کا لنک save کر لیتے ہیں تاکہ بعد میں استعمال کیا جا سکے۔ ’’ڈاؤن لوڈ شیڈولر‘‘ فائرفوکس کے لیے دستیاب ایڈون ہے جس کی مدد سے ڈاؤن لوڈز کو شیڈول کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ فوراً فائل ڈاؤن لوڈ نہیں کرنا چاہتے ڈاؤن لوڈ لنک پر رائٹ کلک کر کے شڈولر کی مدد سے اُسے شیڈول کر دیں۔ آپ کے مقرر کردہ وقت پر وہ فائل ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہو جائے گی۔

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

ڈاؤن لوڈ کریں

download-scheduler

ایک تبصرہ
  1. Mohammad Ajmal khan says

    very nice

Comments are closed.