سسٹم بوٹ ہونے پر پیغام شامل کریں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا سسٹم آن ہو تو پاپ اپ کے ذریعے کوئی پیغام دیکھنے کو ملے تو اس کے لیے رجسٹری ایڈیٹر کھول لیں اور اس پاتھ پر آجائیں:
HKEY_LOCAL_MACHINE\Software\Microsoft\Windows\CurrentVersion\Policies\System
دائیں طرف موجود پین میں LegalNoticeCaption میں پاپ اَپ کا عنوان جبکہ LegalNoticeText میں جو پیغام یا وارننگ لکھنا چاہیں وہ لکھ کر اوکے کر دیں۔ اب جب بھی آپ کا سسٹم آن ہو گا، لاگ اِن کرنے سے پہلے یہ پیغام ظاہر ہو جائے گا۔
اگر آپ کسی نیٹ ورک کے ایڈمنسٹریٹر ہیں تو یہ ٹپ آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے اور اگر آپ کسی ڈومین اینوائرمنٹ کا حصہ ہیں تو یقیناً آپ نے اپنا سسٹم ہونے پر اپنے ایڈمنسٹر کی جانب سے ضرور ایسا کوئی نہ کوئی پیغام دیکھا ہو گا۔
اسلام علیکم
"بھائی جیسا ککی آپ نے کہا "رجسٹری ایڈیٹر کھول لیں
لیکن مجھے پتا نہیں ہے کی رجسٹری ایڈیٹر کھلتا کہاں سے ہے۔
براہِ کرم مدد فرمائیں۔
محمد زاہد الاعظمی
وعلیکم السلام
رن میں regedit لکھ کرانٹر پریس کر دیں۔ رجسٹری ایڈیٹر کھل جائے گا۔
jnab my na sara kam kr liya hy magar system boot pr naza ni ata text please help me
jnab my na sara kam kr liya hy magar system boot pr naza ni ata text please help me
آپ نے یقیناً کسی مرحلے پر غلطی کی ہے۔ دھیان سے سارا پروسیچر دُہرائیں۔
Yes it really works. thanks Alamdar Bhai
Yes it really works. thanks Alamdar Bhai
Mein bhi kia ha but ye work hi nahi kar raha
thankss bro….its Really Work….ExecellEnt
registry editor kaha sy open ho ga plzz bata dy
Winows+R key and
then type
regedit
hit enter