نہیں چلے گی، یو ایس بی اب نہیں چلے گی

disable-usbیو ایس بی ماس اسٹوریج ڈیوائسس نے جہاں زندگی آسان بنا دی ہے وہیں یہ وائرس اور مال ویئر پھیلانے کا سب سے بڑا ذریعے بھی بن گئی ہیں۔ USB Disabler انتہائی کارآمد سافٹ ویئر ہے۔ یہ صرف مفت ہے بلکہ اسے چلانے کے لئے انسٹالیشن کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ اس کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یو ایس بی ماس اسٹوریج ڈیوائسس کا چلنا بند کرسکتے ہیں یا پھر انہیں Read-Only موڈ پر منتقل کرسکتے ہیں۔ اس موڈ میں یو ایس بی سے صرف ڈیٹا پڑھا جاسکتا ہے۔ جبکہ یہ تمام کام انجام دینے کے لئے سافٹ ویئر میں چند کلک کرنے ہوتے ہیں ۔ اسی طرح یو ایس بی کو واپس اس کی اصلی حالت میں لانا بھی چند سیکنڈز کا کام ہے۔

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہ ربط ملاحظہ فرمائیں:

http://wittsoft.blogspot.com/2011/08/usb-disabler-super-fast-easy-thumbdrive.html

4 تبصرے
  1. Mansoor Mukarram says

    یو اسی بی تو ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کیلئے ہوتی ہے،یہ کام اس سے نہ لیا جائے تو پھر یو ایس بی کا کیا فائدہ۔

  2. Adeel says

    nice Information

  3. M Shahbaz Aziz says

    Not working Windows 7 Ultimate 64 Bit 🙁

  4. Zain Irfani says

    یہ تو ڈاؤن لوڈ ہی نہیں ہو رہا ہے۔۔۔

Comments are closed.