بلیک فرائیڈے آفر: صرف 5 ڈالر میں iMyfone D-Port iPhone ڈیٹا بیک اپ اور ایکسپورٹر حاصل کریں

iMyFone ایک پیشہ ورانہ  سافٹ وئیر پرووائیڈر کے طور پر  تھینکس گونگ ڈے اور اگلے بلیک فرائیڈے کےلیے صارفین کو ایک زبردست رعایتی آفر دے  رہا ہے، جس کی معیاد 1 دسمبر تک ہے۔

اس موقع پر آپ iMyFone D-Port (بیک اپ اینڈ  ایکسپورٹ آئی فون ڈیٹا)  کو صرف پانچ ڈالر میں حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک سافٹ وئیر بنڈل جس میں 3 سافٹ وئیر شامل ہیں 59.95 ڈالر میں حاصل کیا جا سکتا ہے۔اگر آپ کو iMyFone کے کسی بھی سافٹ وئیر میں دلچسپی ہے تو اس موقع پر آپ اسے 80 فیصد تک کی رعایت سے خرید سکتے ہیں۔اس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

1۔ iMyFone D-Port $5، 90 فیصد رعایت (اصل قیمت 49.95 ڈالر)

iMyFone D-Port ایک پیشہ ورانہ آئی او ایس ڈیٹا ایکسپورٹر اور بیک اپ ٹول ہے۔ یہ آپ کو ایپل کی طرف سے لاگو اُن پابندیوں سے نجات دلاتا ہے جو آئی او ایس ڈیوائسز سے ڈیٹا پی سی پر ایکسپورٹ یا بیک اپ کرنے  سے روکتی ہیں۔آپ اسے   آئی فون، آئی پیڈ اور آئی پوڈ ٹچ  سے ڈیٹا کا بیک اپ لینے اور ڈیٹا  ایکسپورٹ کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔اس سے لیا گیا نیا بیک اپ پرانے بیک اپ کو اوور رائٹ نہیں کرتا۔ اس کے علاوہ اسے منتخب  ڈیٹا، جسے وٹس ایپ، Kik یا وائبر کے میسجز، نوٹس، وائس میمو، سفاری بک مارکس، آئی میسیجز، ٹیکسٹ میسجز اور رابطہ نمبروں ، کے بیک اپ لینے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس کے علاوہ iMyFone D-Port سے آپ اپنے آئی ٹیونز / آئی کلاؤڈ بیک اپ  تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور اسے دیکھ سکتے ہیں، یہاں سے بھی مخصوص ڈیٹا کمپیوٹر پر بھیجا جا سکتا ہے۔

2۔ ایک بنڈل میں 3 سافٹ وئیرز صرف 59.95 ڈالر میں ، 66 فیصد کی بچت (اصل قیمت 179.95ڈالر)

iMyFone D-Back (اصل قیمت 69.95 ڈالر)

iMyFone D-Back سے  ٖآئی فون سے حادثاتی طور پر ڈیلیٹ کیا گیا ڈیٹا ریکور کیاجا سکتا ہے۔یہ ڈیلیٹ کیا ہوا وٹس ایپ ڈیٹا، وائبر ڈیٹا،  وی چیٹ ڈیٹا،  Kik میسیجز ، ٹیکسٹ میسج،  آئی میسج، فوٹو ویڈیو، رابطہ نمبروں اور ہسٹری کو بھی ریکور کر سکتا ہے۔

اس کے علاوہ یہ  آئی او ایس کی بہت سی خرابیوں ، جیسے ایپل لوگو پر پھنس جانا، بلیک/وائٹ سکرین، ریکوری موڈ وغیرہ، کو فکس کر سکتا ہے۔

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

iMyFone Umate Pro (اصل قیمت 49.95 ڈالر)

آئی فون کی سٹوریج فل ہو جائے  تو iMyFone Umate Pro فالتو فائلوں، میموری کے ڈھیر اور ان چاہے  کیشے آئٹمز کو ڈیلیٹ کر کے سٹوریج کو بڑھاتا ہے۔جس سے یہ پہلے سے بہتر چلتا ہے۔

اس کے علاوہ یہ ٖ آئی فون سے فائلوں کو اس طرح بھی ڈیلیٹ کرتا ہے کہ انہیں ریکور ہی نہ کیا جا سکے۔ اس میں صرف ایک کلک سےآئی فون کا سارا ڈیٹا ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے اور مخصوص ڈیٹا بھی ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔

iMyFone TunesMate (اصل قیمت 59.95 ڈالر)

آئی ٹیون کی بے شمار پابندیوں اور خرابیوں  سے تنگ آ گئے ہیں؟  iMyFone TunesMate iPhone Transfer اس کی ساری  خرابیوں پر قابو پا سکتا ہے۔

اس کی مدد سے مخصوص خریدے ہوئے یا مفت ڈاؤن لوڈڈ میوزک ، موویز، پلے لسٹ، فوٹوز اور ویڈیو  کو کمپیوٹر سےآئی فون اور آئی فون سے کمپیوٹر آئی ٹیون پر  ٹرانسفر کر سکتےہیں۔

اس کے علاوہ یہ آئی فون،  آئی پیڈ، آئی پوڈ  سے فائلیں کاپی کر کے آئی ٹیون لائبریری کو ری سٹور کر سکتا ہے۔

3۔ iMyFone کے کسی ایک سافٹ  وئیر پر 80 فیصد تک کی رعایت

iMyFone ایپل صارفین کے لیے بہت سے  سافٹ وئیر پیش کرتا ہے۔ یہ سافٹ وئیر صارفین کی ڈیلیٹ یا گمشدہ ڈیٹا ریکور کرنے میں مدد کرتے ہیں،فالتو فائلیں اور کیشے ڈیلیٹ کر کے سٹوریج بڑھاتے ہیں۔آپ کے آئی فون کی  ذاتی ایکٹیویز کا ریکارڈ ایسے غائب کرتے ہیں کہ اُن کا سراغ نہیں ملتا۔یہ سافٹ وئیر میوزک، فوٹوز، ویڈیو کو آئی فون سے کمپیوٹر اور کمپیوٹر سے آئی فون میں ڈالتے ہیں۔اگر آپ کو iMyFone کے کسی بھی سافٹ وئیر میں دلچسپی ہو تو آپ کوپن کوڈ استعمال کر کے 80 فیصد تک کی بچت کر سکتے ہیں۔

 

 

Comments are closed.