آن لائن کمائی کے لیے دس بہترین ایپلی کیشنز

Tolunaٹولونا (Toluna)

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

us.toluna.com
آن لائن کمائی کا ایک آسان طریقہ سروے میں حصہ لینا ہوتا ہے۔ اکثر کمپنیز اپنے کام کے حوالے سے لوگوں کی رائے جاننا چاہتی ہیں جس کے لیے وہ سروے منعقد کراتی ہیں۔ آج کل سروے کے ذریعے اچھا نتیجہ حاصل کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اسے آن لائن کر دیا جائے اور حصہ لینے والوں کو پوائنٹس دیے جائیں۔ ٹولونا ایپ میںبھی ایسے سروے اور پولز جمع کیے جاتے ہیں جن میں جو چاہے حصہ لے سکتا ہے۔ جس کے بدلے میں کیش، تحائف اور زبردست مصنوعات کے واؤچرز دیے جاتے ہیں۔
یہاں کوئی فضول سروے نہیں ہوتے بلکہ بہت دلچسپ تبصرے ملتے ہیں۔ جیسے کہ اگر کوئی جاننا چاہے کہ اتنے پیسوں میں کون سا اچھا فون مل سکتا ہے، فلاں موسم کی چھٹیاں گزارنے کے لیے اچھا مقام کون سا ہے، آج کل کس قسم کے جوتوں یا کپڑوں کا فیشن چل رہا ہے وغیرہ۔ یعنی آپ نہ صرف دوسروں کو مشورہ دیتے ہیں بلکہ خود بھی اس حوالے سے نت نئی معلومات حاصل کرتے ہیں جو عملی زندگی میں کام آتی ہے۔
یہ ایپلی کیشن آئی فون اور اینڈروئیڈ دونوں صارفین کے لیے دستیاب ہے۔

3 تبصرے
  1. Malik Muhammad Ashiq says

    thanks janab, bhoot ella bhoot achie information thie. aik aur survey kie web site hia, rewarding panel , may UAE kie state abu dhabi may hota hoon aur aaj tik online survey complete kir kay may nay 800 AED tik leye hian bhoot achie site hia ais ka behi review kiren.

  2. Awais Khalid says

    Amazing nice information sharing… keep up the good work.

  3. Muhammad Tariq says

    Not for Pakistan. Only valid for USA, Mexico, Canada and UK.

Comments are closed.