آن لائن کمائی کے لیے دس بہترین ایپلی کیشنز

ESPN Streak For The Cashای ایس پی این اسٹریک فار دی کیش

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

http://streak.espn.go.com/en

کھیلوں سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے اس کی ایپلی کیشن استعمال کرنا ہی بذات خود ایک انعام سے کم نہیں لیکن ’’ای ایس پی این‘‘ کہ یہ ایپلی کیشن بہت دلچسپ ہے۔ کیونکہ یہ نہ صرف آپ کو کھیلوں کے دنیا بھر میں منعقد ہونے والے مقابلوں سے باخبر رکھتی ہے بلکہ آپ کو جیت کی پیش گوئی کرنے کی بھی دعوت دیتی ہے۔ مثلاً فٹ بال، باسکٹ بال یا بیس بال وغیرہ کے کسی میچ پر آپ پیش گوئی کریں کہ فلاں ٹیم جیت جائے گی اور آپ کی پیش گوئی درست ثابت ہو تو آپ کو مقابلے میں شامل کر لیا جاتا ہے۔ اب بس اپنی پیش گوئیاں جاری رکھیں اور اگلے مرحلوں میں پہنچتے جائیں۔ درست پیش گوئیاں کرنے والے صارفین میں یہ ایپلی کیشن سالانہ بارہ لاکھ ڈالر مفت تقسیم کرتی ہے۔
اگر آپ بھی کھیلوں سے دلچسپی رکھتے ہیں تو اس ایپلی کیشن کو ضرور آزمائیں۔ آپ کھیلوں سے تو باخبر رہیں گے ہی ساتھ میں اگر کبھی کبھار کو تُکا لگ جائے تو چار پیسے کمانے میں کیا حرج ہے؟ یہ ایپلی کیشن اینڈروئیڈ کے علاوہ آئی فون صارفین کے لیے بھی مفت دستیاب ہے۔

 

3 تبصرے
  1. Malik Muhammad Ashiq says

    thanks janab, bhoot ella bhoot achie information thie. aik aur survey kie web site hia, rewarding panel , may UAE kie state abu dhabi may hota hoon aur aaj tik online survey complete kir kay may nay 800 AED tik leye hian bhoot achie site hia ais ka behi review kiren.

  2. Awais Khalid says

    Amazing nice information sharing… keep up the good work.

  3. Muhammad Tariq says

    Not for Pakistan. Only valid for USA, Mexico, Canada and UK.

Comments are closed.